ذیلی حاشیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - یائے ورق پر لکھی ہوئی عبارت، حاشیہ، پس نوشت (انگ: فٹ نوٹ (Foot note)۔ (فیروز اللغات)
اشتقاق
عربی زبان سے مشق صفت 'ذیلی' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'حاشیہ' کو ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔
جنس: مذکر